امریکی فوجیوں نے القائم شہر میں اپنے فوجی اڈے کو خالی کر دیا تھا
عراق(نیوز ڈیسک) الانبار کی الجبانیہ فوجی چھاؤنی کو امریکی فوجیوں نے خالی کر دیا ہے، اس سے قبل امریکی فوجیوں نے القائم شہر میں اپنے فوجی اڈے کو خالی کر دیا تھا،عراقی عوام اور بہت سے حکام عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کر رہے ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ امریکا دہشت گردی کے خلاف نام نہاد جنگ کے بہانے اس ملک میں دہشت گردی کو ہوا دے رہا ہے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- الانبار کی الجبانیہ فوجی چھاؤنی کو امریکی فوجیوں نے خالی…


































