نیویارک (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کے موجودہ سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے دوسری بار بھی عہدے کیلئے اپنی نامزدگی کا اعلان کر دیاوہ اس وقت اقوام متحدہ کے نویں سیکریٹری جنرل کی حیثیت سے اپنی سرگرمیاں انجام دے رہے ہیں۔