Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کراچی میں شاندارفلسطین مارچ اتحاد ویکجہتی کا مظہر

تمام مکاتب فکرکے رہنما شریک، فلسطینی مسلمانوں سے بھرپور یکجہتی
 کراچی (نیوز ڈیسک)جماعت اسلامی نے کراچی میںشاہراہ فیصل پر شاندار ”فلسطین مارچ“کا اہتمام کیا۔ جس میں مرد وخواتین، بچے،بزرگ، نوجوان سمیت مختلف شعبہ زندگی سے وابستہ افرادشریک ہوئے، شرکانے قبلہ اوّل کی بے حرمتی،بیت المقدس کے خلاف اور فلسطینی مسلمانوں کی جدو جہد سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا ، مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ محمد صادق جعفری نے خطاب کرتے ہوئے شاندار ریلی کے انعقاد پر جماعت اسلامی کی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا، اس موقع پر شیعہ علما کونسل کا وفد علامہ غلام محمد کراروی کی سربراہی میں شریک ہوا ،مارچ میں شریک نوجوانوں کی بڑی تعداد نے سرخ رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی تھی جن پر لبیک یا اقصیٰ تحریر تھا اور مسجد اقصیٰ کی تصویر بنی ہوئی تھی اس طرح سیکیورٹی پر معمور نوجوانوں نے کالے رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی تھی

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular