Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

کراچی میں جنرل قاسم سلیمانی و دیگر شہداء کے چہلم کی تیاریاں جاری

جگہ جگہ بینرز اور پوسٹرز لگ گئے،سیاسی ومذہبی شخصیات جلسے سے خطاب کرینگی
کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں جنرل قاسم سلیمانی و دیگر شہداء کے چہلم کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں،9فروری کو نشترپارک میں عظیم الشان اجتماع ہوگا، جس سے شیعہ وسنی تنظیموں کے رہنما،نمائندے،سیاسی شخصیات خطاب کریں گی،اجتماع کے حوالے سے شہر میں جگہ جگہ بینرز اور پوسٹرز لگ گئے ہیں جبکہ نشترپارک میں اسٹیج کی تیاری کے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی نے دوسری ملی تنظیموں کے نمائندوں کے ساتھ مشترکہ نیوز کانفرنس میں کہا کہ دنیا بھر کے باشعور عوام امریکی جارحیت اور دہشت گردی کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں،نشتر پارک کا جلسہ ا مریکا سمیت تمام عالمی سامراجی طاقتوں کی موت ثابت ہوگا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular