Sat Oct 10, 2026

ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل

روزانہ کی خبریں

فوجی انخلا پر افغا ن نائب صدر کا بیان، امریکا برہم

 کوئی امریکی فوجیوں کو باہر نہیں نکال سکتا،امریکی نمائندے کو غصہ
واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکا افغانستان سے اپنے فوجیوں کو باہر نکالنے کیلئے کسی سے اجازت نہیں لے گا،فغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح کے بیان پر امریکی مندوب زلمے خلیل زاد بھڑک اٹھے، زلمے خلیل زاد نے کہا کہ کوئی بھی امریکی فوجیوں کو اس ملک سے باہر نہیں نکال سکتا،اس سے قبل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر امریکی فوجی افغانستان سے نکل گئے تو بھی امریکا کی مضبوط انٹیلی جنس موجودگی رہے گی، افغانستان کے نائب صدر امراللہ صالح نے کہا تھاکہ امریکا اپنے اسٹریٹیجک اور اقتصادی مفادات کی بنا پر افغانستان سے جانے کو تیار نہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular