ہزار کلوبارود برآمد، بموں کی تیاری میں استعمال کیا جانا تھا
بغداد(نیوز ڈیسک)عراقی سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام بناکر بغدادسے ہزار کلوگرام سے زائد دھماکا خیز مواد برآمدکرلیا، دھماکا خیز مواد بغداد کے مغربی حصے میں واقع ایک چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران پکڑا گیا ہے جس کا تعلق ”منطقہ جنوب“ نامی دہشت گرد تنظیم کے ساتھ ہے، پکڑا گیا ایک ٹن دھماکا خیز مواد خودکش گاڑیوں اور دیسی ساختہ بموں کی تیاری میں استعمال کیا جانا تھا
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- عراق میں دہشت گردی کا خوفناک منصوبہ ناکام


































