کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں تعینات امریکی کمانڈر اسکارٹ ملرنے طالبان کے ساتھ امریکی سمجھوتے کو نہایت کمزور قرار دیا ہے، اسکاٹ میلر نے اعلان کیا ہے کہ اگر طالبان گروہ، افغانستان میں انکے اڈوں پر اپنے حملے جاری رکھے گا تو امریکا بھی طالبان کے اڈوں پر حملے کرے گا۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- ایشیا
- طالبان کے ساتھ سمجھوتہ کمزور ہے،امریکی کمانڈر


































