Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

دہلی میں مسلمانوں پر تشدد پوری طرح عیاں ہوگیا،ترکی

بھارت شہریوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کیلئے حساسیت کا مظاہرہ کرے
انقرہ(نیوز ڈیسک)ترک وزارت خارجہ کے ترجمان حامی آکسوی نے ہندوستان میں مسلمانوں کے خلاف حالیہ تشدد کے بارے میں ترکی کے صدر کے بیان پر ہندوستانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی تنقید پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے،انہوں نے کہا کہ اردوان پر اپنے بھارتی ہم منصب کی تنقید کو احساس ذمہ داری سے عاری ڈینگ اور مبالغہ آرائی سے تعبیر کیا گیا اور کہا کہ یہ بیانات حقائق کے انکار کی نشاندہی کرتے ہیں، ترک وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ دہلی میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والا تشدد پوری طرح عیاں ہوگیا، ہمیں توقع ہے کہ ہندوستانی حکومت مسلمانوں کے خلاف تشدد کو روکنے کے لئے لازمی تدابیر اپناتے ہوئے تمام شہریوں کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لئے ضروری حساسیت کا مظاہرہ کرے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular