Sun Oct 11, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

حسینی ؑاور یزیدی گروہوں کی شناخت کا وقت آگیاہے، علامہ راجہ ناصر عباس

مذہبی منافرت کیلئے کالعدم جماعتوں کو متحرک کر دیا گیا ہے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ہے عزاداری کے جلوسوں کو تحفظ اور سہولیات کی فراہمی متعلقہ ریاستی اداروں کی آئینی ذمہ داری ہے، پاکستان کو مفلوج کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،اب حسینی اور یزیدی گروہوں کی شناخت کا وقت آگیا ہے دنیا دیکھے گی کہ حسینیت اکثریت میں اور یزیدی ٹولے اقلیت میں ہے، مرکزی صدر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن برادر عارف الجانی سمیت یگرمذہبی رہنماو ¿ں اور علما ءکے ہمراہ ایم ڈبلیو ایم سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس میں علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ایک طرف تو وطن عزیز میں مذہبی منافرت پھیلانے والے تکفیری گروہوں کے آزادانہ اجتماعات ہو رہے ہیں جب کہ دوسری طرف تشیع کوان کی عبادت سے روکنے کے لیے انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جو ناقابل برداشت ہے، پاکستان میں مختلف مسالک کے مابین علمی اختلافات کو نفرت اور دشمنی میں بدلنے کے لیے پاکستان میں کالعدم جماعتوں کو متحرک کر دیا گیا ہے۔یہ مذہبی منافرت ملک کے لیے نقصاندہ اور دشمنوں کے لیے نفع بخش ثابت ہو گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular