Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بحرین میں سیاسی قیدیوں کی رہائی کیلئے احتجاج جاری

حقوق کی جدوجہد کیلئے جو قیمت بھی چکانی پڑے ہم تیار ہیں ، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم
 مناما(نیوز ڈیسک) بحرینی شہریوں نے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے اور مطالبہ کیا کہ جیلوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر سیاسی قیدیوں کو فورا رہا کیا جائے، اسلامی تحریک کے سربراہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے کہا ہے کہ سیاسی اور شہری حقوق کے اعادے تک ملت بحرین کی تحریک جاری رہے گی چاہے اس کے لئے ملت بحرین کو جو قیمت بھی چکانی پڑے ہم اس کے لئے تیار ہیں ، بحرین کی ابتر صورتحال نے ملک کو نابودی کے دھانے پر پہنچا دیا ہے، اور اس کا واحد راہ حل یہ ہے کہ حکومت اپنی غلط پالیسیوں کو ترک کردے ، لوگوں کو ایسے آثار دکھائی نہیں دے رہے کہ جس کی بناپر وہ اپنی تحریک سے دستبرار ہوجائیں، جبکہ اس کے برعکس وہ حکومت کی جانب سے آمریت اور انتہائی سخت اور ظالمانہ اقدامات کا مشاہدہ کررہے ہیں کہ جس کا واحد مقصد عوام کو دیوار سے لگانا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular