Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

امریکی پاگل پن اور نفرت اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے،حزب اللہ

حرم رضوی پر پابندی کا احمقانہ اقدام اسلام کی کھلی توہین ہے
بیروت(نیوزڈیسک) حزب اللہ نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر سے متعلق تمام افراد و تنظیموں کے خلاف امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے، حزب اللہ نے کہا کہ لگتا ہے کہ امریکی وزارت خارجہ کے پاگل پن اور تنفر کی سطح موجودہ صدارتی دورکے اختتام پر اپنی انتہا کو پہنچ چکی ہے ، حرم رضوی اور اس کے متولی شیخ احمد مروی کے نام کو پابندیوں اور دہشتگردی کی فہرست میں شامل کیا جانا انتہائی منفرد اقدام ہے ، حضرت امام رضا علیہ السلام کا حرم اللہ تعالیٰ کی عبادت کامرکز اور مقدس مقام ہے، جہاں دسیوں لاکھ مسلمان زیارت کیلئے جاتے ہیں ، ہم امریکا کے اس احمقانہ اقدام کو دین مبین اسلام اور معنوی اقدار کی کھلی توہین سمجھتے ہیں ، انتہا پسندی پر مبنی امریکا کا یہ غیر اخلاقی اقدام سیاسی اختلافات کی حد سے نکل کر ادیان و دینی اعتقادات کے ساتھ کھلی دشمنی کے زمرے میں داخل ہوچکا ہے، جو اخلاقی و فکری انحطاط کی ا ±س انتہائی سطح کی نشاندہی کرتا ہے، جس تک امریکی وزارت خارجہ و امریکی حکومت گرچکی ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular