بغداد (نیوز ڈیسک) عراق کے اہلسنت مفتی شیخ مہدی الصمیدعی نے عراق سے امریکی دہشت گردوں کو نکالنے کی ضرورت پر زور دیا ہے ،انہوں نے کہا کہ اہلسنت کا اگر کوئی نمائندہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے حق میں ووٹ نہیں دیتا ہے تو وہ نہ صرف مذہب اہلسنت کا مخالف بلکہ عراق کا غدار بھی شمار کیا جائے گا
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- امریکی فوجیوں کے انخلا کے حق میں ووٹ نہ دینے…


































