Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکی حکمرانوں کے پاس انسانیت موجود نہیں،ایرانی صدر

 موذی وبا کے سلسلے میں پوری دنیا نے اپنی ماہیت کو سب پر واضح کر دیا
تہران (نیوز ڈیسک) اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کورونا کے دور میں بھی ایرانی قوم کے خلاف امریکاکی ظالمانہ پابندیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وائٹ ہاوس کے موجودہ حکمرانوں کے پاس انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں، کورونا موذی وبا کے سلسلے میں پوری دنیا نے اپنی ماہیت کو سب پر واضح کر دیا ہے ، وائرس کے دور میں بھی نہ صرف یہ کہ دواوں کی پابندی ختم نہیں کی گئی بلکہ دواوں اور کورونا ویکسین تیار کرنے کے لئے5 ارب ڈالر کے قرضے سے متعلق ایران کی درخواست کی بھی امریکا نے مخالف کی اور اس کو نامنظور کروا دیا گیا ، ایران کی رقم بعض دوست ملکوں کے بینکوں میں بھی موجود ہے مگر انھوں نے بھی امریکا کی مخالفت کی بنا پر ایران کی یہ رقم دینے سے گریز کیا اور دنیا کی پوری تاریخ میں ایسے جرم کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ صدر مملکت نے کہا کہ ان تمام مسائل اور سختیوں کے باوجود ایران نے بہترین طریقے سے کورونا وبا کا مقابلہ کیا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular