Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکاعالمی قوانین اور فیصلوں کو پامال کررہا ہے ،شام

شام میں امریکی اور ترکی کی فوجی موجودگی قبضہ کرنے کی پالیسی ہے
نیویارک (نیو زڈیسک) شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے ایران کے خلاف امریکا کے موقف کی مذمت کرتے ہوئے تہران کے خلاف واشنگٹن کے دشمنانہ اقدامات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے، ولید المعلم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں ورچوئل اجلاس سے خطاب میں ایک بار پھر علاقے میں بدامنی اور جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کرنے کی امریکی پالیسی کے خلاف ایران کے موقف کی حمایت کی اور کہا کہ واشنگٹن، عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور عالمی فیصلوں کا احترام نہیں کر رہا ہے ولید المعلم نے شام میں امریکی اور ترکی کی فوجی موجودگی کو قبضہ کرنے کی پالیسی قرار دیااور کہاکہ اسرائیل عالمی اداروں کی خاموشی سے فائدہ اٹھا کر مقبوضہ جولان میں شامی عوام کے حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے اور شام میں واضح اور آشکارا طور پر دہشتگردوں کی حمایت کر رہا ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular