کیوبا ایک بار پھر دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا کے جنونی صدر ٹرمپ نے جاتے جاتے کیوبا کوایک بار پھر دہشت گردی کے حامی ممالک کی فہرست میں شامل کردیا، امریکی وزیر خاجہ مائیک پومپیونے کہا کہ عالمی دہشت گردی کی حمایت اور دہشت گردوں کو پناہ دینے کے اقدامات کے اعادہ کے سبب کیوبا کا نام پھر سے دہشت گردوں کے حامی ملکوں کی لسٹ میں ڈالا گیا ہے ۔اوباما حکومت نے 2015 میں کیوبا کا نام لسٹ سے خارج کر دیا تھا


































