Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

الگ رویت ہلال کمیٹی تشکیل نہیں دی، وفاق المدارس الشیعہ

 علمائے کرام اور مومنین سے چاند نظر آنے کی اطلاع دینے کی خواہش کی گئی تھی
 لاہور (نیوز ڈیسک)وفاق المدارس الشیعہ نے عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے الگ رویت ہلال کمیٹی تشکیل دینے کی تردید کردی اور واضح کیا کہ 9 مئی کو ادارہ کے سیکرٹری جنرل مولانا محمد افضل حیدری کی طرف سے علمائے کرام اور مومنین کے نام جاری کردہ خط میں چاند نظر آنے کی اطلاع دینے کی خواہش کی گئی تھی، یہ خط وفاق المدارس اور جامعہ المنتظر کی ویب سائٹ اور سوشل میڈیا پر موجود ہے، جس میں کسی علیحدہ کمیٹی بنانے کا اشارہ تک نہیں، اعلامیہ میں بھی واضح کیا گیا ہے کہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی طرف سے گذشتہ ماہ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کے نام خیر سگالی خط میں شرعی ضابطوں اور وحدت کے تقاضوں کے مطابق چاند کے اعلان کی خواہش کی گئی تھی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular