Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

پارا چنار میں لاپتہ افراد کیلئے احتجاجی دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل

ملتان میں لاپتہ افراد کیلئے تین دن تک علامتی دھرنا دیا گیا
ملتان /پارا چنار (نیوز ڈیسک) پارا چنار میں بھی لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے دھرنا تیسرے ہفتے میں داخل ہوگیا، مرکزی پیش امام پاراچنار حجة الاسلام و المسلمین علامہ فدا حسین مظاہری نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اور شرکا سے اظہار یکجہتی کیا، علامہ فدا حسین مظاہری نے کیمپ میں موجود نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور مطالبہ کیا کہ جبری لاپتہ افراد کو رہا ہونا چاہئے، اگر وہ کسی جرم میں ملوث بھی ہیں تو ملک میں قانون اور عدالتی نظام موجود ہے،ادھر لاپتہ عزاداروں کی بازیابی کیلئے ملتان کے چوک کمہاراں والا پر جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کی جانب سے دیا گیا احتجاجی دھرنا تیسرے روز اختتام پذیر ہوگیا، احتجاجی دھرنے میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ، دھرنے کی قیادت علامہ اقتدار حسین نقوی، علامہ قاضی نادر حسین علوی، مولانا وسیم معصومی، ثقلین ظفر نے کی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular