Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

وائرس کے خوف سے فضائی آلودگی میں نمایاں کمی

فضا میں نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ گیس کی مقدارانتہائی کم ہوگئی
کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے خوف اور لاک ڈاؤن اور کاروبار اور صنعتوں کی بندش کی وجہ سے مختلف ملکوں میں فضائی، صوتی اور دیگر انواع کی ماحولیاتی آلودگی میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، امریکا میں سڑکوں اور ہائی ویز پر ٹریفک ڈرامائی انداز سے کم ہوگیا ہے جبکہ فضائی سفر پر بندش کے باعث طیاروں کے ذریعے پھیلنے والی آلودگی بھی تقریباً ختم ہو چکی ہے، لوگوں کی ایک بڑی تعداد گھروں میں رہنے کو ترجیح دے رہی ہے، وائرس پھیلنے کی وجہ سے سڑکوں سے ٹریفک غائب ہو چکا ہے جبکہ ان شہروں اوران کے جن علاقوں میں ٹریفک جام ہونا معمول کی بات سمجھی جاتی تھی وہ علاقے اب تقریباً ویران نظر آ رہے ہیں، یورپی اسپیس ایجنسی کی جاری کردہ تصاویر کے مطابق، فضا میں نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ گیس کی مقدارانتہائی کم ہوگئی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular