Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

نائیجیریا: دہشتگردوں کافوجی قافلے پر حملہ، 70 اہلکار ہلاک

قافلے پر راکٹ لانچر اور بھاری اسلحہ کے ذریعہ حملہ کیا گیا،متعدد اہلکاراغوا؎
ابوجا (نیوز ڈیسک) نائیجیریا میں دہشتگردوں نے فوجی قافلے پر حملے کر کے 70 اہلکاروں کو ہلاک کر دیا جبکہ متعدد کو اغوا کر کے ساتھ لے گئے، فوجیوں کا یہ قافلہ برونو سے گورگی جا رہا تھا، قافلے پر راکٹ لانچر اور بھاری اسلحہ کے ذریعہ حملہ کیا گیا،ایک فوجی افسر کے مطابق یہ بہت بڑا نقصان ہے، 70 فوجی ہلاک ہونے کی تصدیق کرتا ہو ں،دوسرے فوجی افسر کا کہنا ہے کہ اس حملے کے دوران متعدد فوجی زخمی ہوئے ہیں جبکہ کچھ فوجیوں کو دہشتگردوں نے اغوا کر لیا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular