ینگون(نیوز ڈیسک) امریکا نے میانمار کی فوجی حکومت کے16 وزرا اور مرکزی بینک پر پابندیاں عائد کردی ہیں ، میانمار کے وزیروں پر پابندیاں میانمار میں جمہوری تحریک چلانے والوں پر بدترین تشدد اور حملوں کے بعد لگائی گئیں۔