Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

مغرب میں کورونا کا قہر شدید ہوگیا، نئی قسم بھی پھیل گئی

 اموات اور کیسز کی شرح میں بے تحاشا اضافہ، اسپتالوں میں جگہ ختم
 لندن (نیوز ڈیسک) کورونا ویکیسن پر اجارہ داری کے باوجود کرسمس کے بعد مغربی دنیا میں کورونا کا قہر شدت اختیار کرگیا جبکہ وائرس کی نئی قسم بھی تیزی سے پھیلنے لگی ہے ،امریکا ،برطانیہ اور یورپی یونین کے ممالک میں عالمی وبا سے اموات اور کیسز کی شرح میں بے تحاشا اضافہ ہورہاہے،برطانیہ سمیت کئی ممالک کے اسپتالوں میں جگہ تقریباًختم ہو گئی ہے،ابھی پہلے وائرس سے جان نہیں چھوٹی تھی کہ مغربی دنیا میں نئی قسم کے کورونا وائرس نے تیزی سے پھیلنا شروع کردیا ہے اور اب تک یہ وائرس برطانیہ سے نکل کرتقریباً تمام ہی یورپی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے، 31دسمبر تک دنیا بھر میں کورونا کے متاثرین کی تعداد ساڑھے 8کروڑ اور اموات 18لاکھ سے تجاوز کرچکی ہیں، کورونا کے قہر کے باجود مغربی دنیا امتیازی سلوک سے جان نہیں چھڑاسکی ہے،امریکا،کینیڈا،یورپی ممالک میں ویکسی نیشن شروع ہوگئی ہے جبکہ غریب اور ترقی پذیر ممالک حسرت سے تمام صورتحال کو دیکھ رہے ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular