مکمل نابودی تک داعش کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،ترجمان
بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں داعش کے خفیہ ٹھکانے پر عراقی طیاروں کے حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے،فوجی ترجمان تحسین الخفاجی کا کہنا تھا کہ داعش کی مکمل نابودی تک پورے ملک میں داعش کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، طیاروں نے حمرین کے پہاڑی سلسلے میں داعش کے خفیہ ٹھکانے پر بمباری کی جس سے متعدد دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- مشرق وسطی
- عراقی طیاروں کے حملے میں متعددداعشی دہشت گرد ہلاک


































