Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

صہیونی حکومت نے غرب الاردن کو جزیروں میں بانٹ دیا

مقصد ان علاقوں پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا ہے، فلسطینی وزارت خارجہ
رام اللہ ( نیوز ڈیسک) صہیونی حکومت نے غرب الاردن کو چھوٹے چھوٹے جزیروں میں بانٹ دیا، اس اقدام کا مقصد ان علاقوں پر مکمل کنٹرول حاصل کرنا ہے، یہ بات فلسطینی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہی، بیان کے مطابق صہیونی وزیراعظم کی جانب سے غرب اردن میں صہیونی بستیوں کی تعمیر میں توسیع جیسے اشتعال انگیز اقدامات روز مرہ کا معمول بن گئے ہیں، صہیونی حکومت نے غرب اردن کو تھوڑے تھوڑے فاصلے کے ساتھ جزیروں میں تبدیل کردیا ہے، بیان کے مطابق صہیونی حکومت کے اس اقدام کا مقصد ان علاقوں پر مکمل طور سے کنٹرول حاصل کرنا ہے،اس قسم کے اقدامات قدس شریف کے دارالحکومت کے ساتھ فلسطینی ریاست کی تشکیل کی راہ میںرکاوٹ ڈالنا شمار ہوتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular