Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

شنگھائی تعاون تنظیم کا مقامی کرنسی میں تجارت کا فیصلہ

رْکن ممالک کی کرنسیاں بھی مضبوط ہوں گی، تجارت کو فروغ ملے گا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین، روس اور پاکستان سمیت شنگھائی تعاون تنظیم(ایس ای او) کے8رْکن ممالک نے ڈالر اورپونڈ کی بجائے مقامی کرنسیوں میں تجارت اور سرمایہ کاری اور بونڈ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا،اس کی منظوری ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خزانہ کے اجلاس میں دی جائے گی، روس نے بطور چیئرمین شنگھائی تعاون تنظیم رْکن ممالک سے مقامی کرنسیوں میں تجارت و سرمایہ کاری کے لیے تجاویز طلب کرلی ہیں، ان تجاویز کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد قومی کرنسیوں کی میوچل سیٹلمنٹ کا نظام متعارف کروایا جائے گا، اس سے رْکن ممالک کی قومی کرنسیاں بھی مضبوط ہوں گی اورباہمی تجارت اور سرمایہ کاری کو بھی فروغ ملے گا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular