Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

شامی فوج نے ادلب میں مزید دو اہم علاقے دہشتگردوں سے چھڑالئے

تلمنس اور معرۃ النعمان سے دہشت گرد پسپا، بھاری جانی اور مالی نقصان
دمشق(نیوز ڈیسک) شامی فوج نے صوبہ ادلب کے ایک اور قصبے تلمنس کو دہشت گرد گروہ نصرہ فرنٹ کے قبضے سے آزاد کرا لیا،اس سے پہلے شامی فوج نے معرۃ النعمان نامی علاقے کو بھی آزاد کرا لیا تھا، معرۃ النعمان شام کے اقتصادی مرکز حلب اور دارالحکومت دمشق کو ملانے والی حیاتی شاہراہ پر واقع ہے،اس دوران ہونے والی لڑائی میں دہشت گردوں کو بھاری جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑا، ادھر شامی فوج نے صوبہ الحسکہ میں امریکی فوج کی گشتی ٹیم کا راستہ روک لیا اور ان کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا، امریکی فوجیوں نے اصرار کیا کہ اس چیک پوسٹ سے روسی پرچم کو ہٹا لیا جائے لیکن شامی فوج نے ان کی ایک نہ سنی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular