Sat Oct 10, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

سیر ت نبویؐ کو نمو نہ عمل بنا ئیں یہی نجات کا راستہ ہے، عارف حسین الجانی

قرآ ن و سنت پر عمل کر کے معاشرے کو بہتر کیا جا سکتا ہے،شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی
کراچی (نیوز ڈیسک) سیر ت نبویؐکو اپنی زندگی میں نمو نہ عمل بنا ئیں یہی نجات کا راستہ ہے اسلام سلامتی اور محبت کا دین ہے،ان خیا لات کا اظہارمرکزی صدر آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر برادر عارف حسین الجانی نے جامعہ کراچی میں سالانہ عظیم الشان ”یوم مصطفی ؐ“ سے خطاب میں کیاانہوں نے مزید کہا کہ اسلام سلامتی اور محبت کا دین ہے، شدت پسندی اسلا می تعلیمات کے خلاف ہے اسلام علم حا صل کر نے پر زور دیتا ہیسیر ت نبویؐکو اپنی زندگی میں نمو نہ عمل بنا ئیں یہی نجات کا راستہ ہے اور کا میا بی کا ضا من ہے، اس مو قع پرشیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی،مولانا محمد رضا داؤدانی،ڈاکٹر معراج الہدای صدیقی، مولانا کاظم عباس نقوی و دیگرنے بھی خطاب کیا شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی نے کہا کہ پیغمبر ؐ نے ہم میں قرآ ن و سنت پر عمل کر کے معاشرے کو صحیح کیا جا سکتا ہے، عالم اسلام کو مزید بیدار ہو نے کی ضرورت ہے،مولانا محمد رضا داؤدانی نے کہا کہ جہا ں ذکر ِ مصطفی ؐہو تا ہے وہاں بر کتیں اوررحمتں بر ستی ہیں ذکر مصطفی ؐ نفر توں اور تفرقوں کو ختم کر تا ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular