Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

سعودیہ میں فلسطینیوں پر مقدمہ کا مقصد امریکی خوشنودی

عرب و اسلامی ممالک مقدمہ چلا نے کے خلاف آواز اٹھائیں،حماس کی اپیل
غزہ (نیوز ڈیسک) حماس نے سعودی عرب میں فلسطینیوں پر مقدمہ چلانے کی شدید مذمت کی ہے، حماس نے ایک بیان میں کہا کہ گرفتار فلسطینیوں کا جرم مقبوضہ زمینوں کو آزاد کرانا اور بیت المقدس کی حمایت کرنا ہے، انہوں نے سعودی حکام سے ان تمام قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا، حماس کے رہنما علی برکہ نے فلسطینیوں کی گرفتاری پر آل سعود حکومت کو خبردار کرتے ہوئے عرب و اسلامی ممالک سے اپیل کی کہ وہ حماس کے کارکنوں پر مقدمہ چلائے جانے کے خلاف آواز اٹھائیں، فلسطینی گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں فلسطینیوں پر مقدمہ بازی، امریکہ اور صیہونی حکومت کی خوشنودی حاصل کرنے کی خاطر کی جا رہی ہے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular