اوکاڑہ( نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ اگر کورونا ایس او پیز کے تحت حج ہوا تو ہم تیار ہیں،سعودی حکومت کا کسی سے ایم او یو سائن نہیں ہوا،مولانا فضل الرحمٰن ہر معاملے کو سیاسی اور متنازع بناتے ہیں انہوں نے کہا کہ فیصل واڈا کے سینٹ الیکشن کے حوالے سے پارٹی قیادت جو فیصلہ کرے گی اس پر ہی عمل ہوگ


































