Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

دہشت گردی کی بیخ کنی کیلئے انتہا پسند عناصر کی بیخ کنی ضروری ہے، علامہ ناصر عباس

کالعدم تنظیموں کے ٹھکانے ختم کئے بغیر امن محض خواب ہوگا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک دشمن طاقتین اپنی بزدلانہ کاروائیوں سے ملک کے امن و سکون کو تباہ کرنا چاہتی ہیں،بھارتی خفیہ ایجنسی را اپنے آلہ کاروں کے ذریعے جن مذموم عزائم کی تکمیل چاہتی ہے اس میں وہ کامیاب نہیں ہو گی ، بلوچستان میں شدت پسند تنظیموں کی بیرونی معاونت کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، کالعدم جماعتوں کی کمین گاہوں کے مکمل تدارک کے بغیر امن و امان کا قیام محض ایک خواب ہے، دہشت گردی کی بیخ کنی کے لیے انتہا پسند عناصر کی بیخ کنی ضروری ہے، ملک دشمنوں کے خلاف بلوچستان میں کارروائیاں تیز کرنا ہو گی،ان عناصر کوقانون کے شکنجے میں لانا انتہائی ضروری ہے جو مذہب و مسلک کا نام استعمال کر کے اور کبھی محرومیوں کا رونا رو کر معصوم افراد کو ملک اور قوم کے خلاف دشمنی پر اکساتے ہیں

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular