Sat Nov 28, 2026

دشمن کو بحیرہ عرب اور شمالی بحرِ ہند تک روک دیا ہے، سربراہ ایرانی بحریہ خلیل الحیہ کے بیٹے عزالدین الحیہ کو قتل کرنے کی کوشش ناکام پاکستان اور قطر کے ذریعے امریکا کیساتھ پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، ایرانی سفیر قرآنی تعلیمات، آپس میں رحم دل اور کافروں کے مقابل سخت گیر ‘بسیج’ کے دلوں کی رہنمائی کرتی ہیں، ولی امر مسلمین ایران نے نیا دفاعی نظام حاصل کرلیا یمن کے شہر عدن میں مظاہرین کا سعودی عرب کے خلاف احتجاج، ملک سے انخلاء کا مطالبہ ایرانی مسلح افواج نے دو ایرانی آئل ٹینکر واپس حاصل کر لیے جازان میں آئل ریفائنری پر فضائی حملہ ،ایک نیپالی کارکن ہلاک، متعدد افراد زخمی ایران کا کویت پر ڈرون حملے میں کوئی کردار نہیں، تحقیقات میں تعاون کے لیے تیار ہیں: ایران اسرائیل کے غزہ میں حملے تھم نہ سکے، 48 گھنٹے میں مزید 19 فلسطینی شہید پاکستان اور قطر نے امریکا سے کشیدگی میں کمی کیلئے نئی تجاویز دے دیں: عراقچی مکہ دفاعی اتحاد کا اجلاس آج، یمن تنازع پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ٹرمپ کے سابق حامیوں کی اکثریت اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کی حامی، سروے حزب اللہ کو ایران سے تعلقات پر فخر ہے، مزاحمت کی حمایت پر ایران کے شکر گزار ہیں، شیخ نعیم قاسم اسرائیل کیمیائی ہتھیاروں کا بہانا بنا کر امریکا کو ایک نئی جنگ میں گھسیٹنے کی سازش کررہا ہے، عباس عراقچی

روزانہ کی خبریں

دشمن کو بحیرہ عرب اور شمالی بحرِ ہند تک روک دیا ہے، سربراہ ایرانی بحریہ

تہران : ایرانی بحریہ کے سربراہ شہرام ایرانی کا کہنا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے دشمن کو بحیرہ عرب اور شمالی بحرِ ہند میں روک دیا ہے اور مستقبل میں اسے مزید پیچھے دھکیلیں گی۔
بحریہ کے دن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ دشمن جو ایران کے اندرونی پانیوں تک پہنچنے کی کوشش میں تھا اب آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت مانگ رہا ہے۔
اسی دوران ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر اور معاون محمد مخبر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نہ تو آبنائے ہرمز کو کھولیں گے اور نہ ہی ناکہ بندی کو برقرار رہنے دیں گے۔
واضح رہے کہ ایران اور امریکہ دونوں آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا دعویٰ کرتے ہیں۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ گذشتہ چند روز میں آبنائے ہرمز کے غیر مجاز راستے سے گزرنے کی کوشش کرنے والے آئل ٹینکرز کی تعداد کم ہوئی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular