Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

حکومت ضلع نگر کے کورونا وائرس متاثرین کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے،امامیہ کونسل

گلگت (نیوز ڈیسک) مرکزی امامیہ کونسل گلگت بلتستان کا اجلاس مرکزی آفس گلگت میں منعقد ہوا،اجلاس میں امامیہ کونسل گلگت بلتستان کے اراکین کے علاوہ علمائے کرام،عوامی آگاہی کمیٹی،انتظامیہ رابطہ کمیٹی، تحریک اسلامی،مجلس وحدت مسلمین،امامیہ آرگنائزیشن،امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائز یشن اور امامیہ ڈیزاسٹر سیل کے عہدیداران نے شرکت کی،اجلاس میں صوبائی حکومت کی جانب سے وبائی مرض کی روک تھام،ملک کے دیگر صوبوں میں پھنسے ہوئے گلگت بلتستان کے عوام اور طلباء و طالبات کو علاقے میں پہچانے کیلئے سفری سہولیات دینے اور متاثرین کی جلد صحت یابی کے حوالے سے اب تک کیے جانے والے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کر تے ہوئے یہ گزارش کی گئی کہ ان اقدامات میں مزید بہتری لا ئیں۔اجلاس میں گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے اور بالخصوص ضلع نگر میں جنگی بنیادوں پر اقدامات اْٹھانے کی ضرورت پر ذور دیا گیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular