Fri Oct 09, 2026

مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی

روزانہ کی خبریں

جنوبی سامرا کے بعض علاقوں کو داعش سے پاک کردیا گیا

آپریشن کا مقصد داعش کو پھر سے منظم ہونے سے روکنا ہے،حشد الشعبی
بغداد(نیوزڈیسک) الحشد الشعبی نے کہا ہے کہ سامرا کے جنوب کے بعض علاقوں کو داعش کے وجود سے پاک کردیا گیا ہے،حشد الشعبی اور فیڈرل پولیس فورس نے اطلاع ملنے پر سامرا کے جنوب میں سرچ آپریشن کیا، آپریشن کا مقصد علاقے میں پوری طرح سے امن و استحکام کا قیام اور اس کی تقویت اور دہشت گرد گروہوں کو پھر سے منظم نہ ہونے دینا ہے، شکست کے باوجودداعش کے افراد بعض علاقوں میں موجود ہیں اور وقفے وقفے سے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دیتے رہتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular