Fri Oct 09, 2026

سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی

روزانہ کی خبریں

بھارت اپنی اقلیتوں کے تحفظ کے اقدامات کرے، پاکستان

بھارت میں ریاستی سرپرستی میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی تباہی معمول ہے
اسلام آباد:(نیوز ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ بھارت کسی اور کی فکر کرنے کے بجائے اپنے ملک میں اقلیتوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے،بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاو کا الزام مسلمانو ں پر عائد کرنے کی سازشی مہم پر ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے اپنے ردعمل میں کہا کہ بھارت میں جہاں ریاستی مشینری کی سرپرستی میں اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی تباہی معمول ہے وہیں اس نے قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کے معاملے کا الزام بھی کسی اور مذہب پر عائد کرنے میں جلد بازی کا مظاہرہ کیا ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ گوردوارہ کرتار پور صاحب کے 24 گنبدوں کی مرمت کا کام 24 گھنٹوں میں کر لیا گیا تاہم بھارت کو مشورہ ہے وہ کہیں اور اقلیتوں کے حقوق کی فکر کرنے کے بجائے اپنے ملک میں اقلیتوں اور ان کی عبادت گاہوں کے تحفظ کے لیے اقدامات کرے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular