Sat Oct 10, 2026

آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع مکہ معاہدہ ، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ

روزانہ کی خبریں

امریکی پارلیمنٹ پر حملہ ٹرمپ کے جرائم کا چھوٹا سا نتیجہ ہے(سید حسن نصراللہ)

 ٹرمپ نے امریکیوں کو بھی اس تشدد کا مزہ چکھا دیا جو وہ دوران صدارت بیرون ملک انجام دیتے رہے ہیں،اس بار یہی سب کچھ امریکا میں کیا اور لوگوں کو مروادیا
 امریکی جمہوریت فریب ہے، اگر ٹرمپ جیسا صدر ہو تو یہ خطرناک بھی ہوجاتی ہے، ایٹمی بٹن ٹرمپ جیسے جنونی پاگل کے ہاتھ میں ہونا دنیا کیلئے خطرناک ہے
 بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے امریکی جمہوریت کو فریب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن میں پارلیمنٹ پر حملہ ٹرمپ کی شام، عراق اوریمن میں اپنائی گئی مجرمانہ حکمت عملی کا چھوٹاسا نتیجہ ہے،ویڈیو لنک کے ذریعے قوم سے خطاب میں سید حسن نصراللہ نے کہاکہ کیپٹل ہل پر حملے نے امریکیوں کو بھی اس تشدد کا مزہ چکھا دیا جو ٹرمپ اپنی چار سالہ صدارت کے دوران بیرون ملک انجام دیتے رہے ہیں،اس بار ٹرمپ نے یہی سب کچھ امریکا کے اندر کیا اور اپنے ہی لوگوں کو مروادیا،اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی جمہوریت ایک فریب ہے اور اگر ٹرمپ جیسا صدر ہو تو یہ خطرناک بھی ہوجاتی ہے،حسن نصراللہ نے کہا کہ ایٹمی بٹن ٹرمپ جیسے جنونی پاگل کے ہاتھ میں ہے وہ جو کچھ کررہا ہے ، خدا 20جنوری تک دنیا کو محفوظ رکھے،انہوں نے کہاکہ آج ٹرمپ کی مجرمانہ حقیقت، خود امریکی عوام کے سامنے آ گئی، کانگریس میں جو واقعات پیش آئے ہیں وہ خطرناک ہیں اور امریکا کے اتحادی اس کی شدت کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular