ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھائی جائے، امریکا
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت بڑھانے پرزور دیاہے، وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ٹوئٹ کیا کہ ایران کے خلاف اسلحہ کی پابندی کی مدت 6ماہ بعد(اکتوبر میں)ختم ہونیوالی ہے،سلامتی کونسل پابندی کی مدت میں اضافہ کرے اس سے پہلے ایران تشدد پھیلائے اور مشرق وسطیٰ میں ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع کردے۔
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- امریکی حکومت نے ایران کے خلاف نیا محاذ کھول دیا


































