واشنگٹن(نیوزڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ واشنگٹن نے تیل اور پیٹرو کیمیکل شعبوں میں کام کرنے والے 11 ایرانی اداروں کو بلیک لسٹ کر دیا ہے، ان اداروں پر دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کو فنڈز فراہم کرنے کا الزام عاید کیا جاتا ہے ، پابندیوں سے 3 ایرانی عہدیدار بھی متاثر ہوئے ہیں۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایران کو پورے خطے میں دہشت گردی اور تباہی کی مالی معاونت کے لیے اپنے قدرتی وسائل کا استعمال روکنا چاہیئے
- Home
- بین الاقوامی خبریں
- امریکہ
- امریکا نے مزید 11 ایرانی ادارے بلیک لسٹ کردئے


































