Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا نواز گروپ عراق سے فوجی انخلا میں رکاوٹ

خلیجی ممالک کے ذریعے امریکی فوج کی مستقل تعیناتی پر زور،تجزیہ کار
بغداد (نیوز ڈیسک)عراق میں امریکی سرپرستی میں چلنے والے گروپ امریکی فوجوں کے انخلا میں رکاوٹ بن گئے اور امریکا پر عراق میں مستقل قیام پر زور دیا جارہاہے ،اس بات کا انکشاف عراق کے سیاسی تجزیہ کار سعد الکعبی نے اپنے تبصرے میں کیا،ان کا کہنا تھا کہ بعض سیاسی عناصر خلیج فارس میں اپنے بعض اتحادی ملکوں کی مدد سے عراق میں امریکی فوجوں کی موجودگی پر اصرار کر رہے ہیں اور ان کے انخلا کے عمل میں رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، یہ عناصرپارلیمنٹ کے متفقہ بل پر عمل درآمد کی مخالفت کر رہے ہیں اور ان کی کوشش ہے کہ عراق کے انتخابات تک امریکی دہشتگرد عراق میں موجود رہیں، تاکہ اپنے پیش نظر انتخابی نتائج کا حصول ممکن ہوسکے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular