Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امارات کو ایف 35جہاز کی فروخت کامعاملہ،امریکی سینیٹ مخالف

سینیٹ میں بل پیش ، اسرائیل کی فوجی برتری برقرار رکھنے کی شرط
واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی سینیٹ کے اراکین کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت پر پابندی کے لئے ایک بل منظور کیا جائے گا ، سینیٹ میں ڈیموکریٹک پارٹی کے نمائندوں نے متحدہ عرب امارات کو جدید F-35 لڑاکا طیارے فروخت کرنے کے لئے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کی کوششوں کو محدود کرنے کے لئے مسودہ بل پیش کیا ہے ، مسودے میں، یہ شرط عائد کی گئی ہے کہ امریکی حکومت، مشرق وسطی کے ممالک کو جدید ترین لڑاکا طیاروں کی فروخت سے قبل، اس بات کی تصدیق کرے کہ اس اقدام سے اسرائیلی حکومت کی فوجی برتری کو نقصان نہیں پہنچے گا یا اس کو خطرہ نہیں ہوگا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular