Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

ؐسکراھتے

٭……اجنبی: برخوردار جب بس ریگل چوک پر پہنچے تو مجھے بتا دینا۔
لڑکا: بتانے کی اس میں کونسی بات ہے بس دیکھتے جائیے جہاں میں اتروں اس سے دو اسٹاپ پہلے اتر جائیے۔
O…………٭٭٭…………O
٭……استاد نے کلاس میں پوچھا ”جو بچے جنت میں جانا چاہتے ہیں وہ ہاتھ کھڑا کردیں۔“
ایک لڑکے کے علاوہ پوری کلاس نے ہاتھ اٹھا دیئے۔
استاد نے پوچھا: کیوں بھئی تم جنت میں جانا کیوں نہیں چاہتے۔
اس نے جواب دیا: دراصل میری امی نے کہا تھا کہ اسکول سے واپسی پر سیدھے گھر آنا۔
O…………٭٭٭…………O
٭……گاہک (دکاندارسے) جناب آپ نے کھجوروں پرکمبل کیوں ڈالا ہوا ہے۔
دکاندار(گاہک سے) جناب یہ کمبل نہیں مکھیاں ہیں۔
O…………٭٭٭…………O
٭……ایک دیہاتی شہر گیا اور ایک لڑکے سے پوچھا ہوٹل کہاں ہے؟ شریر لڑکے نے اس کو عدالت دکھادی اور کہا وہ ہوٹل ہے۔
دیہاتی اندر گیا عدالت میں: جج نے کہا آرڈر آرڈر۔ دیہاتی نے کہا تین روٹیاں اور ایک پلیٹ سالن۔
O…………٭٭٭…………O
٭……ایک دو ا فروش ہجوم میں اپنی دوا کی بڑی تعریف کررہا تھا۔ اس نے کہا حضرات یہ دوا بیس سال سے فروخت کررہا ہوں لیکن یقین کریں کہ آج تک کسی نے شکایت نہیں کی۔
ہجوم میں سے ایک آواز آئی جی ہاں مردے شکایت نہیں کرتے۔
O…………٭٭٭…………O

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular