Fri Oct 09, 2026

ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی امریکا فوجی جنگ کی طرح اقتصادی جنگ میں بھی ناکام ہوگا، محسن رضائی اسرائیل کیجانب سے غزہ میں نسل کشی کے 3 سال مکمل، ہرطرف تباہی و بربادی ایران کو یورینیم افزودگی کی صلاحیت میں نمایاں کمی کرنا ہوگی، امریکی نائب صدر جے ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ

روزانہ کی خبریں

آپ کا بچہ آپ کی بات نہیں مانتا؟!

کیا آپ کا بچہ آپ کی بات نہیں مانتا؟!

کیا آپ کا بچہ آپ کو ٹائم نہیں دے رہا؟!

اولاد کو دوست بنا لو، ورنہ زمانہ انہیں اپنا بنا لے گا۔

آج کل والدین کو اولاد کے بدلتے رویوں اور دوریوں کا سامنا ہے۔ وہ سوچتے ہیں کہاں غلطی ہو رہی ہے کہ بچہ بات نہیں مانتا، قریب نہیں آتا؟

بچہ اگر ماں باپ سے بات نہیں کرے گا تو کسی اور سے کرے گا۔
اگر وہ آپ کے قریب نہیں ہوگا تو کسی اور کی گود میں جا بیٹھے گا۔
*اگر آپ اسے سنبھالنے میں ناکام رہے تو زمانہ اسے بگاڑنے میں کامیاب ہو جائے گا۔

تو کیسے بنائیں انہیں اپنا دوست

ان کی بات سنیں، ان کی آواز دبائیں نہیں۔

ان کے دل کی بات جانیں اور انہیں شرمندہ نہ کریں۔

ان کے رازدار بنیں اور طعنہ نہ دیں۔
ان کے کھیل، ان کے شوق میں شریک ہوں۔
انہیں بتائیں کہ ان کی سب سے محفوظ جگہ آپ کی بانہوں میں ہے۔

رسول اللہ(ص) کی سنت:
بچوں سے مسکرانا
انہیں گود میں لینا
ان کے ساتھ کھیلنا
ان کے سوالوں کا پیار سے جواب دینا

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular