Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

امریکا میں بڑھتی نسل پرستی پر دنیا بھر کو تشویش


تعصب کی روک تھام کے لیے لازمی تدابیر کی جائیں،اقوام متحدہ
واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں بڑھتی نسل پرستی اور اس کے خلاف عوامی احتجاج کو امریکی اور غیر ملکی شخصیات نے تشویشناک قرار دیا ہے، سابق صدر باراک اوباما نے کہا کہ ملک کے رنگین فام لوگوں کے ساتھ یہ سلوک معمول بن چکا ہے، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے کہا ہے کہ، ہم اس معاملے پر خاموش نہیں رہ سکتے، اقوام متحدہ میں روس کے مندوب نے کہا کہ امریکی حکومت مظاہرین کے خلاف طاقت کا بے دریغ استعمال اور انہیں تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے ، چینی مندوب ڑانگ ڑو نے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر کڑی نکتہ چینی کی ،اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ہائی کمشنر نے امریکی حکام ہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افریقی نڑاد امریکی شہریوں کے خلاف تعصب کی روک تھام کے لیے لازمی تدابیر اختیار کرے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular