Fri Oct 09, 2026

آبنائے ہرمز میں کسی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں، جنرل احمد وحیدی حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی

روزانہ کی خبریں

*ہوشیار مائیں کیا کرتی ہیں؟

ہوشیار ماں
نہیں کہتی مت بھاگو سر میز کے کونے پہ لگ جائے گا بلکہ میز پر ایک کمبل ڈال دیتی ہے

ہوشیار ماں
نہیں کہتی کہ سیڑھیوں سے اوپر نہیں جاؤ، گر جاؤ گے بلکہ اپنے بچے کے پاس بیٹھتی ہے تاکہ جتنا اس کو اوپر نیچے ہونا ہے ہو جائے کہ اس کی انرجی خالی ہو جائے

ہوشیار ماں
نہیں کہتی اسے ہاتھ مت لگاؤ خراب ہو جائے گا بلکہ اسی وقت کوئی دوسرا آئیڈیا دیتی ہیں تاکہ اس کا الٹرنیٹ ہو جائے

ہوشیار ماں
نہیں کہتی کہ جب تک ہوم ورک نہ کر لو ٹی وی نہیں دیکھ سکتے بلکہ کہتی ہیں کب اپنا ہوم ورک ختم کرو گے کہ مل کر کچھ دیکھیں۔

صرف کافی ہے کہ ہم اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو استعمال کریں تاکہ بچوں کو ضدی ہونے پر تحریک نہ کریں اور بعد میں ہمیں ان پر چیخنے اور سرزنش کرنے سے عذاب وجدان نہ ہو۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular