واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان نے مداخلت پسندانہ بیان دیتے ہوئے شام میں پارلیمانی انتخابات کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی قرار دیا ہے ،ترجمان مو رگن اورٹیگس نے دعوی کیا کہ اقوام متحدہ کی قرارداد کے تحت شام میں انتخابات اقوام متحدہ کی نگرانی میں آزادانہ، منصفانہ طریقہ سے کرائے جانے کی ضرورت ہے


































