دمشق(نیوز ڈیسک)شام کے وزیرخارجہ ولید المعلم نے امریکی پابندیوں کو شام کے خود کفیل ہونے اور اتحادیوں کے ساتھ تعاون بڑھانے کا ایک موقع قرار دیا ہے ،انہوں نے کہاکہ شام اپنے اتحادیوں کی مدد سے دہشتگردوں کا مقابلہ کرنے کے ساتھ ہی اپنے شہریوں کی معیشت کو بہتر بنانے کی کوشش جاری رکھے گا


































