Wed Nov 11, 2026

جارحیت کا نتیجہ امریکا اور اسرائیل کو انتخابات میں بھگتنا پڑا، ایرانی صدر جان کا خوف، امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر منتقل واشنگٹن نے کوئی غلط اندازہ لگایا تو ایران کا جواب فوری اور جارحانہ ہوگا، قالیباف امریکی ایوان نمائندگان میں پیٹ ہیگسیتھ کیخلاف مواخذے کی قرارداد مسترد ٹرمپ ایران جنگ میں کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کرسکے نہ کر سکیں گے، عراقچی تہران کی 7 شرائط تسلیم کرنے اور ہتھیار ڈالنے کا وقت آگیا، محسن رضائی کا واشنگٹن کو پیغام مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ پاکستان کی شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار عرب اتحادی ممالک ایران کے خلاف جنگ کے اخراجات ادا کریں، ٹرمپ غزہ: بارشوں نے پہلے سے تباہ حال صورتحال مزید بدتر کردی، تودے گرنے سے 5 فلسطینی شہید امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کو عہدے سے ہٹایا جائے، ڈیموکریٹس کا مطالبہ، مواخذے کی حمایت کا اعلان امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ کیخلاف غزہ میں ہولناک مظالم پر مقدمہ کا فیصلہ اسرائیلی صدر نے نیتن یاہو کے حریف سابق آرمی چیف آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی بحرین، زیرحراست شیعہ مذہبی رہنماؤں کی حمایت میں مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے امریکا کے سامنے واضح طور پر دو راستے رکھے ہیں، جنگ کا خاتمہ یا مزید جنگ، عباس عراقچی امریکا نے ایران پر عراق سے زمینی حملے کا منصوبہ بنایا تھا، عراقی وزیراعظم

روزانہ کی خبریں

جارحیت کا نتیجہ امریکا اور اسرائیل کو انتخابات میں بھگتنا پڑا، ایرانی صدر

تہران : ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو ایران کے خلاف فوجی جارحیت اور مبینہ جرائم کا نتیجہ انتخابات میں بھگتنا پڑا ہے۔ ترکیہ روانگی سے قبل ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ یورپی انتخابات میں بھی ثابت ہوا کہ عوام اپنے رہنماؤں کے جنگ پسندانہ نظریات کے خلاف ہیں۔ ایرانی صدر نے کا کہنا ہے کہ کوپ 31 اجلاس ماحولیاتی تباہی پر جنگ اور جارحیت کے منفی اثرات اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے۔ مسعود پزشکیان نے کہا کہ اجلاس میں ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی فوجی جارحیت اور جنگ کے دوران ایران سمیت خطے کے ماحول کو پہنچنے والے نقصانات اور ماحولیاتی تباہی پر تفصیلی گفتگو کریں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular