Wed Nov 11, 2026

جارحیت کا نتیجہ امریکا اور اسرائیل کو انتخابات میں بھگتنا پڑا، ایرانی صدر جان کا خوف، امریکی وزیر خزانہ فوجی اڈے پر منتقل واشنگٹن نے کوئی غلط اندازہ لگایا تو ایران کا جواب فوری اور جارحانہ ہوگا، قالیباف امریکی ایوان نمائندگان میں پیٹ ہیگسیتھ کیخلاف مواخذے کی قرارداد مسترد ٹرمپ ایران جنگ میں کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کرسکے نہ کر سکیں گے، عراقچی تہران کی 7 شرائط تسلیم کرنے اور ہتھیار ڈالنے کا وقت آگیا، محسن رضائی کا واشنگٹن کو پیغام مکہ معاہدہ سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ پاکستان کی شراکت داری کی علامت ہے، اسحاق ڈار عرب اتحادی ممالک ایران کے خلاف جنگ کے اخراجات ادا کریں، ٹرمپ غزہ: بارشوں نے پہلے سے تباہ حال صورتحال مزید بدتر کردی، تودے گرنے سے 5 فلسطینی شہید امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ کو عہدے سے ہٹایا جائے، ڈیموکریٹس کا مطالبہ، مواخذے کی حمایت کا اعلان امریکی صدر ٹرمپ اور وزیر خارجہ کیخلاف غزہ میں ہولناک مظالم پر مقدمہ کا فیصلہ اسرائیلی صدر نے نیتن یاہو کے حریف سابق آرمی چیف آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی بحرین، زیرحراست شیعہ مذہبی رہنماؤں کی حمایت میں مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے امریکا کے سامنے واضح طور پر دو راستے رکھے ہیں، جنگ کا خاتمہ یا مزید جنگ، عباس عراقچی امریکا نے ایران پر عراق سے زمینی حملے کا منصوبہ بنایا تھا، عراقی وزیراعظم

روزانہ کی خبریں

ٹرمپ ایران جنگ میں کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کرسکے نہ کر سکیں گے، عراقچی

تہران : ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے جنگ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل نہیں کیا، نہ کر سکیں گے۔ ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی نے کہا کہ ٹرمپ پابندیوں اور معاشی دباؤ کے معاملے میں غلط راستے پر چل پڑے ہیں، حملے اور پابندیاں جنگ ختم نہیں کر سکتے، اُنہوں نے مزید کہا کہ جنگ ختم کرنے کا واحد طریقہ احترام کی زبان استعمال کرنا ہے۔
عباس عراقچی نے یہ بھی کہا کہ امریکا ایران کے مطالبات اور شرائط پر عمل کرے جو اب بھی میز پر موجود ہیں.

مزید پڑھیے

Most Popular