Sun Oct 11, 2026

یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ ٹرمپ کی پھر رسوائی، امن کا نوبل انعام انسانی حقوق کی وکیل ناوی پلے کے نام آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار جہاز پر حملہ، آگ لگ گئی پاکستان ہر خطرے کے مقابلے میں سعودی عرب کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا رہے گا، وزیراعظم سعودی عرب انصار اللہ کے خلاف جنگ میں ایک بار پھر ماضی کے دلدل میں داخل ہو چکا ہے، نیویارک ٹائمز طویل جنگ کیلئے اسلحے کی وافر پیداواری صلاحیت موجود ہے، ترجمان ایرانی وزارت دفاع

روزانہ کی خبریں

ڈھائی ماہ بعد لال شہباز قلندرکا مزار کھولنے کا اعلان


سینیٹائزر گیٹ لگائے جائیں گے ،زائرین کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار
سیہون سندھ(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے لاک ڈاون کے ڈھائی ماہ بعد سندھ حکومت نے حضرت لال شہباز قلندر کے مزار کو زائرین کے لئے کھولنے کا اعلان کردیا ،چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف منور مہیسر نے بتایا کہ درگاہ لال شہباز قلندر کو ایس او پی کے تحت کھولا جائے گا، مزار پر ایس او پی پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا، جبکہ سیکیورٹی کیلئے بھاری نفری تعینات ہوگی اس سال درگاہ پر سالانہ عرس نہیں منعقد ہوگا، حکومت نے زائرین کیلئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے اور واک تھرو سینیٹائزر گیٹ بھی لگائے جائیں گے، کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر درگاہ لعل شہباز کو 14 مارچ کوزائرین کیلئے بند کر دیا گیا تھا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular