Thu Nov 26, 2026

آبنائے ہرمز میں دو امریکی ڈرون لوکاس اور ایم کیو 9 تباہ کر دیئے، ایران جرمنی میں گھریلو تشدد کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ، متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 80 ہزار سے متجاوز امریکی عوام ایران کخلاف جنگ ​​کا فوری خاتمہ چاہتے ہیں، سروے رپورٹ ایران کی 7 شرائط پوری ہونے تک امریکا سے مذاکرات نہیں ہوں گے، قالیباف امریکی محاصرے کو توڑنے کے لیے پُرعزم ہیں، محسن رضائی پہلا پاکستانی محمد ذیشان علی خلا میں پہنچ گیا آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی، ایرانی آرمی چیف سعودی دارالحکومت ریاض کی بلند ترین عمارت پر ایک ہفتے میں دوسری بار حملہ امریکہ کے ساتھ مل کر ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کر رہے ہیں، اسرائیلی وزیر جنگ کا دعویٰ دہشت گردی، نفرت انگیز تقاریر سمیت ہماری 4 ریڈ لائنز ہیں، محسن نقوی ایران کا زمینی محاصرہ تقریباً ناممکن ہے، عباس عراقچی اسرائیل کے غزہ میں فضائی حملے، انروا کا 35 سالہ کارکن اور 2 فلسطینی شہید قطری وزیرِ اعظم کی مارکو روبیو سے ملاقات، ایران امریکا کشیدگی کم کرنے پر تبادلہ خیال این پی ٹی سے علیحدگی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا، اسماعیل بقائی وینزویلا کے تیل کا معاہدہ: امریکی نائب صدر کیخلاف تحقیقات کا آغاز

روزانہ کی خبریں

امریکا نے مزید فوجی الحسکہ میں فوجی اڈے پر بھیج دئے


فوجی بھیجنے کا مقصد تیل کے کنووں کے قریب اڈے کو مضبوط بنانا ہے
دمشق(نیوزڈیسک)امریکا نے ایک بار پھر بین الاقوامی قوانین کو پامال کرتے ہوئے اپنا فوجی دستہ شام کے صوبے الحسکہ بھیج دیا ،قافلے میں 25گاڑیاں، کچھ بکتر بندگاڑیاں اور لوجسٹک ہتھیار بھی شامل ہیں،مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکیوں نے الولید گذرگاہ کے ذریعے ان ہتھیاروں کو الرمیلان علاقے میں اپنے غیر قانونی فوجی اڈے میں منتقل کیا ہے، گذشتہ ہفتے بھی50 بکتر بند گاڑیاں اور ہیلی کاپٹر صوبہ الحسکہ کے الشدادی علاقے میں بھیجے گئے تھے، امریکا الحسکہ میں واقع تیل کے کنو¿وں کے قریب فوجی ساز و سامان بھیج کر اپنے اڈے کو مضبوط اور دہشتگردوں کو دہشتگردانہ سرگرمیوں کے لئے تیار کرنا چاہتا ہے۔

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular