Fri Oct 09, 2026

حالیہ جنگوں میں فورسز کا امن و امان قائم رکھنے میں کردار بے مثال رہا، ولی امر مسلمین ترکیہ کا فوجی دستے سعودیہ بھیجنے سے انکار، مکہ معاہدہ پارلیمنٹ میں لایا جائیگا، وزیرخارجہ انصار اللہ کے حملے میں سعودی طیارہ تباہ اسرائیل کو ایران پر ممکنہ حملے کیلئے تیار رہنے کی ہدایت ایران کے حملوں کے بعد امریکی فوج نے کویت کا اہم اڈہ خالی کر دیا بھارت پاکستان میں دہشت گردی کیلئے طالبان کی مدد کر رہا ہے: جواد اجمل شام کا سعودی عرب کی درخواست پر یمن میں فوج بھیجنے پر غور پیوٹن کا ایران کی تاریخی اور غیر معمولی ثابت قدمی کا خیرمقدم ایران کی لبنان میں جنگ کے متاثرین کیلئے حزب اللہ کو 20 کروڑ ڈالر کی امداد ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں فوجی تعیناتی کی تصدیق فرانس میں طلبہ مظاہرین پر پولیس تشدد، تہران میں فرانسیسی سفیر کی طلبی امام بارگاہ کی مبینہ بے حرمتی کا معاملہ، ایم ڈبلیو ایم کا ملوث عناصر کی گرفتاری کا مطالبہ اسرائیلی ڈرون حملے اور فائرنگ، 4 فلسطینی شہید، 20 سے زائد زخمی آبنائے ہرمز کھلی رہے گی یا بند، اس کا فیصلہ ٹرمپ کی کھوکھلی پوسٹس نہیں کریں گی ریاض میں ایئرپورٹ پر حملے، 3 افراد ہلاک، 36 زخمی

روزانہ کی خبریں

گھر کے سرپرست کی ذمہ داری قرآن کریم کے مطابق

قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہوتا ہے :

ترجمہ:
اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اس آگ سے بچاؤ۔

علامہ مجلسی رح اس آیت کے ذیل میں چار نکات بیان فرماتے ہیں:

  1. بِدُعائِهِم إلى طاعَةِ اللهِ.
    گھر کے سرپرست کو چاہیے کہ اپنے اھل و عیال کو خدا کی اطاعت کی طرف بلائے۔

خدا کی طرف دعوت کرنا اس طرح ہونا چاہیے کہ گھر میں سختی اور درشتگی کے ساتھ اللہ کی اطاعت نہ کرائی جائے بلکہ نرمی اور مہربانی کے ساتھ اطاعت الٰہی کی طرف مائل کیا۔

*گھر کے سرپرست کو چاہیے کہ وہ بیوی بچوں کو واجبات کی تعلیم دے اور انہیں عمل ک طریقہ کار سیکھائے

گھر کے سرپرست کو چاہیے کہ اپنے اہل خانہ کو برائیوں اور قباحتوں کے انجام دینے سے منع کرے۔

گھر کے سرپرست کو چاہیے کہ اپنے خانوادہ کو نیک اور خیر کےکاموں پر ابھارے۔ مثلا صدقہ دینا ، دوسروں کا احترام کرنا وغیرہ۔

حوالہ:
علامہ مجلسی ، محمد باقر، بحار الانوار، ج 17، ص 86۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular