تہران (نیوز ڈیسک) قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاآنی نے کہا ہے کہ امریکی بیڑے یو ایس ایس بونہوم رچرڈ میں لگی بھیانک آگ امریکی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کا جواب ہے جو خود امریکی عناصر کے ذریعے دیا گیا، امریکی فوج اب کمزور ہو چکی ہے اور اس کے فوجی آلات اب لوہے کے ٹکڑوں میں بدل چکے ہیں


































